فارمی انڈے 27

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30 سے40روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں