برائلر گوشت 214

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلو کمی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے258روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے178روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں