لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے 569روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے393روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے233روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اشتہار
39
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









