فارمی انڈے 18

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈے مزید 2روپے اضافے سے234روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے30روپے کلو زائد تک فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں