برائلر گوشت 137

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے30روپے درجن سستے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت30روپے کمی سے234روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں