لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت577روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت398روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 257روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اشتہار
87
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








