فارمی انڈے 43

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے 16روپے درجن سستے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت383روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 16روپے کمی230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں