برائلر گوشت 124

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت324روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے364روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں