برائلر گوشت 108

برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں