برائلر گوشت 259

برائلر گوشت کی قیمت مزید اضافے سے322روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 322روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے 222روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت149روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں