برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں10روپے کمی 29/03/202229/03/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے393روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے271روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related