فارمی انڈے 104

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 587روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت391روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں