لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 392روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت261روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اشتہار
131
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









