لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت336روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت224روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے207روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
اشتہار
172
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









