برائلر گوشت 175

برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے303روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے147روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں