فارمی انڈے 103

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

لاہور میںمختلف مقامات پر برائلر گوشت کی690سے 700روپے فی کلو پرفروخت جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں