فارمی انڈے 41

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت286روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں