برائلر گوشت 170

برائلرگوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے303روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں