بیرسٹر گوہر 39

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے عدالتوں کے احکامات پر عمل نہیں ہو رہا، بیرسٹر گوہیر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے عدالتوں کے احکامات پر عمل نہیں ہو رہا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دے دیا ہے، سیاسی مسائل کا سیاسی حل ڈھونڈنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں