منتھ آف دی پلیئر 215

بابر اعظم نے آئی سی سی کے منتھ آف دی پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

ہرارے (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی کے منتھ آف دی پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے منتھ آف دی پلیئرکا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم کے ساتھ پاکستان کے فخر زمان کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی، ان کے ساتھ خوشال بھرتیل نیپال بھی نامرد کردہ پلیئرزکی فہرست کا حصہ تھے۔

بابراعظم نے اپریل میں ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی تھی۔آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں