جو بائیڈن 58

بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال بارودی سرنگوں کی فراہمی پر آمادہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال ہونے والی بارودی سرنگیں فراہم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔

یہ بات ایک امریکی ذمے دار نے برطانوی میڈیاکوبتائی ، نام ظاہر کیے بغیر ایک ذمے دار کے حوالے سے بتایا گیا کہ یوکرین نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان سرنگوں کو گنجان آباد علاقوں میں استعمال نہیں کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں