رپورٹنگ آن لائن۔۔۔
ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری شفاعت علی گریڈ 20 میں ترقی کے لئے NMC ٹریننگ پر چلے گئے۔
ٹریننگ سے قبل انہوں 41 دن کی رخصت کے لئے درخواست دی تھی ۔جو ان کی منظور کر لی گئی ہے۔
شفاعت علی نے گزشتہ روز ایڈیشنل سیکرٹری ایکسائز کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔









