نواز شریف 288

ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست پر اعتراض

عائد کر دیا گیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے نیب کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ،رجسٹرار آفس نے نیب کی

درخواست پر تکنیکی نوعیت کے اعتراض کئے ہیں ،نیب نے نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت منسوخی کی

درخواست گزشتہ روز دائر کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں