لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکار حید رسلطان کی نئی فلم کی اوپننگ ایور نیو اسٹوڈیو میں کی گئی ۔ فلم کی شوٹنگ کیلئے تھانے کا سیٹ لگایا گیا جس میں اداکار حید رسلطان نے اپنے سین عکسبند کرائے ۔بتایا گیا ہے کہ فلم کا نام فی الوقت صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے جسے شوٹنگ کا مرحلہ آگے بڑھنے پر سامنے لایا جائے گا۔
