فیصل بن فرحان 44

ایران کے ساتھ مذاکرات میں کامیابی خطے کو مزید محفوظ بنا دے گی ، سعودی وزیر خارجہ

ریاض (رپورٹنگ آن لائن )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی خطے کو مزید محفوظ بنا دے گی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے حوالے سے جاری بات چیت کے لیے ریاض کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہر کوئی ان مذاکرات کی کامیابی کا خواہش مند ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں