ٹرمپ 21

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی۔

آئیووا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی جانیں بچانے کی کوشش کرنا چاہتا ہوں، لیکن ایک مرحلے پر ہمیں سخت کارروائی کرنا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں