انگلینڈ 158

انگلینڈ کاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان ، اوئن مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے

لندن (رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اوئن مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوناتھن بیئرسٹو، سیم بلنگز، جوز بٹلر، سیم کررن، کرس جورڈن، لیام لینگوسٹن، ڈیوڈ ملان، ٹیمل ملز شامل ہیں،اس کے علاوہ عادل رشید، جیسن روئے، ڈیوڈ ویلے بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں