انگلینڈ اور سری لنکا 146

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

چیسٹرلی سٹریٹ(ر پورٹنگ آن لائن)انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل)منگل کو چیسٹرلی سٹریٹ میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے یکم جولائی کو اوول جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 4 جولائی کو برسٹل میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں