انڈر 19 ورلڈ کپ

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کوارٹر فائنل آج کھیلا جائے گا

اینٹیگوا(ر پورٹنگ آن لائن) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کوارٹر فائنل آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تیسرا کوارٹر فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 28 فروری کو نارتھ سائونڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں 29 جنوری کو پنجہ آزما ہوں گی۔

ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل یکم فروری، دوسرا سیمی فائنل 2 فروری جبکہ فائنل 5 فروری کو کھیلا جائے گا۔