وزیراعظم 241

انشا اللہ مہنگائی کومزید قابومیں لائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشا اللہ ہم مہنگائی کو مزید بھی قابومیں لائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مین وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سینسیٹیوپرائس انڈیکس مسلسل دوسرے ہفتے کم ہورہا ہے، برصغیرکے دیگر حصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارے ملک میں قیمتوں کی صورتحال بہترہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ انشا اللہ ہم مہنگائی کومزید بھی قابومیں لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں