امر یکی صدر بائیڈن 108

امر یکی صدر بائیڈن کی فریب آمیز رجائیت

نیو یا رک (انٹرنیشنل ڈیسک) حال ہی میں، سی بی ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں، امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ امریکہ میں وبا اور معیشت کے بارے میں کافی پر امید ہیں۔ لیکن کیا حقیقت ان کی امید کے برعکس ہوگی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں