واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن ڈیلاویر ریاست کے ڈوفر ہوائی اڈے پر پہنچ گئے جہاں جمعرات کو کابل میں خود کش حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی لاشیں لائی گئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پرامریکی صدراور خاتون اول نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
اشتہار
154
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









