برنی سینڈرز 15

امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی سینیٹربرنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا۔

امریکی سینیٹربرنی سینڈرز نے بل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویزدیدی، بل میں عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کیلئے معاہدوں کی تجویز بھی شامل ہے۔

برنی سینڈرز کا کہنا ہے بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے، رکن کانگریس گریگ کاسار نے کہا آرٹیفیشل انٹیلی جنس فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں