ہوا چھون اینگ 223

امریکہ سنکیانگ سے متعلق امور کی آڑ میں چین کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزارت خارجہ نے سنکیانگ سے متعلق تازہ ترین مواد جاری کیا ہے، جس میں سنکیانگ

میں انسانی حقوق اور مذہب جیسے معاملات کی آڑ لیتے ہوئے نام نہاد “جبری مشقت” اور “جبری خاندانی منصوبہ بندی” جیسے

الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین امریکہ

پر زور دیتا ہے کہ وہ سیاسی ریشہ دوانیوں سے باز رہے ، سنکیانگ سے متعلق غلط بیانی ترک کرے اور سنکیانگ سے متعلق

امور کی آڑ میں چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں