ڈونلڈ ٹرمپ 36

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی آ گئی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی آگئی۔امریکی نشریاتی ادارے نے سروے میں دعوی کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت کم ہو کر 37 فیصد پر آگئی، سروے کے مطابق 63 فیصد امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔

جنوری میں دوسری مدت صدارت کے آغاز پر ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد تھی جو اب کم ہو کر 37 فیصد پر آ گئی ہے، امریکا کے 68 فیصد عوام نے ملک کے حالات کو خراب قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں