چیف الیکشن کمشنر 112

الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر دستخط کردیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر دستخط کردیئے،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق توشہ خانہ کیس میں ممبر پنجاب نے فیصلے پر دستخط کردیئے ہیں،

ترجمان کا کہنا تھا کہ دو دن چھٹی تھی ،تمام صورتحال واضح ہو جائے گی،گذشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کی جانب سے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرنے میں تاخیر کی وجہ سامنے آئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں