این جی اوز 217

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اور غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن چیلنج بن گئی

شہبازاکمل جندران۔۔۔

ملک میں لوکل اور انٹرنیشنل تمام غیرسرکاری تنظیموں یا این جی اوز کی رجسٹریشن لازمی ہے تاہم اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اور ان اداروں کے ساتھ منسلک این جی اوز رجسٹریشن سے مستثنی ہیں۔

 این جی اوز
ذرائع کے مطابق پاکستان میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائٹڈ نیشن فنڈ فارپاپولیشن اور یونائٹڈ نیشن وویمن اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے والی Rozanجیسی تنظیمیں رجسٹرڈ نہیں ہیں اور ان کی رجسٹریشن وزارت داخلہ کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہے۔

 این جی اوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں