افغان طالبان 140

افغان طالبان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران بھیج دیا ہے، سہیل شاہین

کابل (ر پورٹنگ آن لائن) ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ شیرمحمد ایستانکزئی کی سربراہی میں افغان طالبان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران بھیج دیا ہے۔ ایک بیان میں سہیل شاہین نے کہا کہ وفد ایران کے دورے پر ہے اور وہ پڑوسی ملک کے متعلقہ حکام سے مشترکہ اہم امور پر ملاقاتیں کر رہا ہے.ترجمان نے بتایا کہ تازہ ترین صورتحال اور مسئلہ کے پرامن حل کیلئے بات کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں