فواد چوہدری اور فرخ حبیب 209

افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ دنیا کی کوئی معیشت اس طرح کے بوجھ کو برداشت نہیں کر سکتی، افغانستان کے منجمد اثاثے بحال ہونے چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں