سینیٹر اعظم سواتی 119

اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا، وکیل اعظم سواتی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، اعظم سواتی کے وکیل نے تصدیق کی کہ بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا ہے، ان کو خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ منتقل کیا گیا،پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے کوئٹہ سے سکھر پہنچا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں