اعصام الحق قریشی

اعصام الحق قریشی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

روم(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس کا ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کے پہلے راﺅنڈ میں مقابلہ آسٹریا کے جرگن ملزر اور انکے فرانسیسی جوڑی دار کھلاڑی ایڈورڈ راجر واسلین سے ہوگا۔