اعجاز الحق 173

اعجاز الحق کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

مانچسٹر(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ضیا ء گروپ کے سربراہ اعجاز الحق نے ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف برطانیہ میں ہوتے تو ملاقات ہوسکتی تھی۔اعجاز الحق نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں