اسٹیٹ بینک 149

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی (مانیٹری پالیسی)کمیٹی کا اجلاس کل ( پیر) کے روز ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی دن پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔معاشی ماہرین کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں