شرح سود 104

اسٹیٹ بینک آف پاکستان عبد الاضحی کے مورقع پر 28تا 30جون عام تعطیلات کے سب بند رہے گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان عبد الاضحی کے مورقع پر 28تا 30جون عام تعطیلات کے سب بند رہے گا ۔

پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت ِ پاکستان کا 21 جون 2023ء کو بذریعہ پریس ریلیز جاری کردہ اعلان برائے عام تعطیلات منسوخ کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون 2023ء (بروز بدھ تا جمعہ) عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں