فلسطینی تنظیم 158

اسرائیلی مظالم کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی، حماس

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی تنظیم حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل کے مظالم ختم نہیں ہوتے ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔ ایک انٹرویوم یں ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ دنیا اسرائیلی جرائم کو روکنے کیلئے انسانی ہمدردی کے ساتھ ہماری مدد کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں