نیتن یاہو 105

اسرائیلی فوج کارفح سے شہریوں کے انخلا کا منصوبہ

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ رفح سے انخلا کے لیے دوہرا منصوبہ بنائے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حکم جنوبی غزہ سے حماس کے مکمل خاتمے لیے مزید کارروائیاں کرنے کی غرض سے دیا گیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ رفح سے انخلا کے لیے دوہرا منصوبہ بنائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں