اداکارہمایوں سعید 249

اداکار ہمایوں سعید کا مداحوں کو ڈرامہ سیریل’’دل لگی‘‘ دیکھنے کامشورہ

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہمایوں سعید نے مداحوں کو ڈرامہ سیریل’’دل لگی‘‘ دیکھنے کامشورہ دے دیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں نے سیاہ لباس زیب تن کر رکھا ہے،

تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ کیا آپ نے ’’دل لگی ‘‘دیکھا ہے اگر نہیں دیکھا تو فلم’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘

کے ریلیز ہونے سے قبل دیکھ لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں