اعجاز اسلم 223

اداکار اعجاز اسلم کی انسٹا گرام فاولورز کی تعداد ایک ملین تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکار اعجاز اسلم کی انسٹا گرام فاولورز کی تعداد ایک ملین تک پہنچ گئی۔ اداکار نے اس موقع پر اپنے مداحوں کا شکریہ کرتے ہوئے ان کے جاری پیغام میں لکھاکہ اک وہ جس مقام پر ہیں اپنے مداحوں کی وجہ سے ہیں اور اتنی پیار اور محبت کے لئے وپ اپنے مداحوں کے مشکور ہیں۔ اعجاز اسلم ڈرامہ سیریل ’جلن‘ میں اداکارہ منال خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں