نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر فلم’’چکر‘‘ میں احسن خان کے ساتھ دکھائی دینگی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ نیلم منیر فلم’’چکر‘‘ میں احسن خان کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

یاسر نواز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’چکر‘‘ بارے خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ فلم میں فیروز خان

اور ماورا حسین مرکزی کردار ادا کریں گی تاہم اب مذکورہ فلم میں نیلم منیر اور احسن خان کے

ساتھ اہم کردار نبھاتے دکھائی دیں گی۔