اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ صباء قممر نے زندگی کو بھر پور طریقے سے جینے کا مشورہ دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ زندگی کے ہر لمحہ کو بھر پور طریقے سے جیئں چاہے.
آپ خوش ہوں یا غمگین اس سے فرق نہیں پڑتا۔
صباء قمر فلم’’کملی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔